Irta’ash Foundation Youtube Channel

ارتعاش فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے متعددفلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔ جس کیلئے کثیر رقم درکار ہوتی ہے۔ حال ہی میں ارتعاش فاؤنڈیشن نے دنیا میں یوٹیوب کے بڑھتے استعمال کو دیکھتے ہوئے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرایا ہے ۔ جس کو نیچے دیئے گئے لِنک یا کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے سبز کرائب اور لائک کیا جاسکتا ہے۔

https://www.youtube.com/channel/UCpyFOgmkEjEKzVN0WO4s3Yw

#IrtaashFoundation #ShareHappiness #SpreadSmiles #IrtaashYoutubeChannel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *