آج کا دن پوری دنیا میں کینسر کا عالمی دن کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ ارتعاش فائونڈیشن لیوکیمیا (بلڈکینسر)کی بروقت تشخیص کیلے مصروف ِعمل ہے۔ آیۓ پاکستان کو کینسر کے موذی مرض سے نجات دلانے میں ارتعاش فائونڈیشن کا ساتھ دیں۔#WorldCancerDay #DonateGenerously #supportirtaashfoundation #leukemiaawareness #2022 #teamirtaash#StaySafeStayHealthy